Daily Updates

Daily Updates

Share

Jobs Updates

10/06/2024

Motorway Salt Range

06/06/2024

Rescue 1122 Jobs

05/06/2024

*وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کئے جانے کا امکان*

اسلام آباد وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کئے جانے کا امکان ہے اس ضمن میں وفاقی کابینہ نے تجاویز طلب کر لی ہیں۔

حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ ہفتہ وار ہفتہ کی تعطیل ہونے سے بجلی سمیت دیگر کوئی بچت نہیں ہوئی اخراجات جوں کے توں ہیں البتہ اس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے ملک بھر کے تمام محکموں میں ہفتہ وار تعطیل صرف اور صرف اتوار کے روز ہو گی اور ہفتہ کی تعطیل کو وفاقی محکموں میں ختم کرنے کیلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mondi Town
Bhakkar