Pakpsychology.com

Pakpsychology.com

Share

This page is for the social science scales and books on psychology

17/03/2024

جس طرح فزیکل ڈس ایبلڈ لوگ ہوتے ہیں، اندھے و بہرے و گونگے بھی ہوتے ہیں اور اسی طرح مینٹلی ڈس ایبلڈ لوگ ہوتے ہیں
یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ ڈس ایبیلٹی ہے
ڈس ایبیلٹی کا مطلب کہ آپ کے جسم کا کوئی خاص آرگن یا عضو قدرتی طور پر پرفارم نہیں کر پاتا

اس طرح خواجہ سرا بھی ڈس ایبیلٹی کی کیٹیگری میں آنے چاہئیں
قدرت نے ان کے اندر بھی ڈس ایبیلٹی رکھ دی ہوتی ہے لیکن ہمارا معاشرہ ان کو قبول نہیں کرتا
اور پھر وہ در در کے دھکے کھا رہے ہوتے ہیں
ان کے لیے بھی سپیشل ادارے ہوں جہاں پر ان کو کتابی و فنی تعلیم دی جا سکے اور معاشرے کا مفید شہری بنایا جا سکے۔
مجھے یقین ہے کہ خواجہ سرا ڈس ایبلڈ لوگ باقی سپیشل بچوں سے زیادہ اچھا پرفارم کر پائیں گے کیونکہ ان میں سینسز کا لاس نہیں ہوتا۔

عبد الرحمن سائیکالوجسٹ

07/09/2023

ایک ہی دن میں ڈالر اور چینی کی قیمت میں واضح کمی اشرافیہ کو حضم نہیں ہو گی
Carry On Mr. Asim Muneer Sahib

Book of Emotional Intelligence 15/01/2019

Book of Emotional Intelligence Hello Friends..,, How are you..? I recently uploaded a book Book Title: Book of Emotional Intelligence Author: Gerald Mathews to Read and Download This Book please follow and click the link Given below: link: http://pakpsychology.com/books Cover Page

Want your business to be the top-listed Shop in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Bhakkar District Psychologist
Bhakkar
30000