Bhalwal Rang

Bhalwal Rang

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhalwal Rang, Arts and entertainment, bhalwal, Bhalwal.

29/08/2024

بھلوال /DSP اور SHO سٹی کا سر پھاڑ ڈالا
مبینہ منشیات فروش کی گرفتاری کے لیے پولیس کا پرانا بھلوال میں چھاپہ ۔ملزم کے اہل خانہ نے محافظ سکواڈ سے ملزم کو چھڑا لیا. پولیس کی بھاری نفری اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی ۔اہل علاقہ پولیس رویے کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے تھے ۔ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی پر مظاہرین نے حملہ کردیا ۔ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی کا سر پھٹ گیا ۔دو پولیس اہلکار بھی مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہو گئے۔
ڈی پی او سرگودھا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے. علاقہ کو گھیرا ڈال کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
Sargodha Police RPO Sargodha Punjab Police Pakistan Maryam Nawaz Sharif Malik Sohaib Ahmed Bherth Malik Mukhtar Ahmed Bherth Nadeem Afzal Chan

31/08/2022

Ch Sohail Gujjar

29/04/2022

ڈرون ویو جامع مسجد سلیمان پورہ بھلوال

20/02/2021

السلام علیکم، برائے مہربانی اس پوسٹ کو ممکن ہو تو آگے شئیر کریں. بشکریہ الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ.

16/01/2021

نون شوگر ملز میں چینی پیکنگ کرنے کا طریقہ

25/09/2020

کون کہتا ہے میانوالی والوں کو انگلش نہیں آتی؟
جنکو انگلش آتی ہے صرف وہی یہ گانا سنیں
باقی انگلش سیکھیں 😂☺

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Bhalwal
Bhalwal
40410