AVC

AVC

Share

عمل ویلیج کمیونٹی 3 چک شمالی تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا

09/05/2026

پانی ٹائم چینج 🚨🚨🚨
واٹر سپلائی پانی ٹائمنگ چینج
8Am to 9AM
8 بجے پانی آے گا 9 بجے بند ہو گا

09/05/2026

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک 3 شمالی
گارڈن میں سے جڑی بوٹیوں کا خاتمہ اور پودوں کی کٹنگ میں مشغول عمل ویلج کمیونٹی AVC

06/05/2026

کالونی والی مسجد کی صفائی ستھرائی؛ پودوں کی کٹنگ ، لان کی صفائی اور مسجد کو مزید خوبصورت بنانے میں کوشاں عمل ویلج کمیونٹی ٹ (AVC)
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اسی طرح مل جل کے کام کرنے کی توفیق دے آمین 🤲💙

22/04/2026

AVC🌿💦🌳🚿

18/04/2026

ہمارا دارہ صرف ایک جگہ نہیں، بلکہ ہمارے گاؤں کی پہچان ہے۔
یہاں ہماری خوشیوں کے ساتھ ساتھ غموں کا بھی ایک ساتھ بانٹنا ہوا ہے۔
اب ہم اس دارے کو صاف، روشن اور منظم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاکہ ہر آنے والے شخص کو یہاں پاکیزہ ماحول اور احترام کی فضا محسوس ہو۔
اللہ ہمیں صفائی، اچھے ارادوں اور اسی طرح اتحاد 🤝 کے ساتھ اپنے گائوں کے کام کرنے کی توفیق عطا فرماتا رہے ۔آمین

10/04/2026

پودوں کی صفائی ستھرائی ، کٹنگ اور پودوں کی بہتر نشوونما کے لیے کھاد سپرے کا استعمال کیا جا رہا ہے
عمل ویلج کمیونٹی (AVC)
چک 3 شمالی بھلوال

08/04/2026

سڑک کے کنارے مٹی کی تہہ لگا کر سڑک کو مضبوط اور محفوظ
بنانے میں مصروف عمل ویلج کمیونٹی(AVC)❤️‍🔥❤️‍🔥
چک 3 شمالی بھلوال

04/04/2026

گورنمنٹ سول ویٹرنری ہاسپٹل 🐄🐑 چک 3 شمالی کی صفائی ستھرائی میں مگن عمل ویلج کمیونٹی چک 3
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

03/04/2026

بارش🌧️ کے بعد گلیوں میں کھڑے پانی💦 کی نکاسی میں
مصروف عمل ویلج کمیونٹی 👏
صاف ستھرا 3چک ✨✨

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chak No. 3 N. B
Bhalwal
SARGODHA