Muhammad Riaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Riaz, Professional Gamer, District Buner, BUNER.
❤️🥰
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"
گدھا عموماً بدنامی کی وجہ اس کی سادگی اور محنتی طبیعت ہوتی ہے، حالانکہ یہ جانور بہت محنتی، قابل اعتماد، اور زندگی کی مشکلات برداشت کرنے والا ہے۔ وہ زیادہ تر کھیتوں میں کام کرنے اور سامان اٹھانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، لیکن اس کی محنت کو ہمیشہ مناسب قدر نہیں دی جاتی۔ یہ ایک قسم کی معاشرتی اور ثقافتی عدم تفہیم کی علامت ہے، جہاں صرف نظر کی بنیاد پر کسی کی قدر نہیں کی جاتی۔
24/02/2025
دونوں آم ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر اگ رہے ہیں۔ ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو اب بھی پختہ ہونے میں مزید وقت درکار ہے۔ ان آموں کے ذریعے، قدرت ہمیں ایک اہم سبق سکھاتی ہے: صرف اس لیے کہ دوسرے ہمارے سامنے کامیاب نظر آتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ناکام ہیں۔ اس کا سیدھا مطلب ہے کہ ہمارا وقت ابھی نہیں آیا۔ لہٰذا، ہمیں صبر کرنا چاہیے، لچکدار رہنا چاہیے، اور مایوسی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ ہم اپنی کامیابی کے اپنے لمحے تک پہنچنے سے تھوڑی ہی دوری پر ہوں۔ یاد رکھیں، ہمارا وقت آئے گا - اس کے لیے صرف صبر، استقامت اور یقین کی ضرورت ہے۔
کتنے سُورج نکل کے -- ڈُوب گئے
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی
09/12/2024
اپنے لیے وقت نکالیں...اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں..زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں...!!
اور اگر پھر بھی سکون نا آئے...تو اس خالی کپ کو دیکھیے...جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..!
اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے....
ان تمام نعمتوں کا شکر ادا کریں جن کو آپ کبھی بھی خرید نہیں سکتے
جیسا کہ صحت تندرُستی اور ذہنی سکون خاص کر صحت جیسی نعمت تو بہت ہی انمول ہے۔...
29/11/2024
میرا اتنہایی قریبی دوست امیر رحمان شہید ہوگیا ہے۔۔ جنازہ آج 3 بجے ٹانگوڑا بونیر میں ادا کی جائگی۔۔۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔
*انسان کے پاس اللّٰه کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا بکھر جاتا لیکن اللّٰه نے ہر لمحہ انسان کو یاد دلایا احساس دلایا کہ میں ساتھ ہوں اس لئےجب بھی مشکل یا پریشانی آئے تو صبر اور نماز سے مدد چاہو انسان کے لیے یہ احساس کتنا مکمل ہے کہ اللّٰه کے علم میں سب کچھ ہے...
Today Meting With Riaz Khan
19/10/2024
دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے.
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔
بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔
زندگی جینے کا نام ہے۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو
محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Buner