A-writes
چائے کا پہلا گھونٹ الوداعی بوسہ محبوبہ کا اولین لمس گرمی کی بارش سب انسانی ضروریات ہیں عیاشی نہیں
17/05/2026
امید ہی زندگی کو قابلِ برداشت بناتی ہے
Hope is what makes life bearable
17/03/2026
دیکھا ہے چاروں جانب اِک ایڑی پہ گُھوم کے
کچھ بھی نہیں یہ دُنیا سـوائـے ہُجُوم کے
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ
رمضان المبارک کی تیسری سحری مبارک ہو
اے میرے پاک پروردگار رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ اس مقدس مہینے میں داخل فرما اور ڈھیروں خوشیاں، رحمتیں، برکتیں سمیٹنا نصیب فرما
آمیــــــــــــن یا رب العالمین🤲
اسے نصیب کا لکھا ہی جانیے ورنہ
کہاں وہ یوسفِ کنعاں، کہاں برائے فروخت
🥀🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
KPK