The Amazai Computer Academy

The Amazai Computer Academy

Share

Welcome to Amazai Computer Academy - Empowering you with digital skills for a bright future! Our mission is to provide high-quality, practical education.

29/03/2026

🎓 امازی کمپیوٹر اینڈ ٹیوشن اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی میں آگے بڑھیں؟
👉 Amazi Academy آپ کے خوابوں کو حقیقت بناتا ہے!
📚 ٹیوشن کلاسز:
✔ جماعت 1 تا 8 (تمام مضامین)
✔ جماعت 9 اور 10 (کیمسٹری اور بایولوجی)
💻 کمپیوٹر کورسز:
✔ DIT, CIT
✔ MS Office
✔ پروگرامنگ
✔ گرافک ڈیزائننگ
✔ فوٹو و ویڈیو ایڈیٹنگ
✔ فری لانسنگ
✨ ہماری خصوصیات:
✔ Concept-Based Learning
✔ کمزور طلباء پر خصوصی توجہ
✔ تجربہ کار اساتذہ
📍 مین نگرائی بازار
📞 03439396733 | 03410867479
🔥 محدود نشستیں – آج ہی داخلہ لیں!
#تعلیم
🎓 The Amazi Computer & Tuition Academy
📚 کلاس 1 تا 10 تک بہترین ٹیوشن
💻 جدید کمپیوٹر کورسز
✨ کمزور طلباء پر خصوصی توجہ
📞 03439396733 | 03410867479
👉 آج ہی داخلہ لیں! 🚀
پتہ : مین نگری بازار ۔ نزد یونین کونسل

25/01/2026

‎امتحانات سے فری اسٹوڈنٹس اور کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ہر عمر کے لوگوں کے لیے سنہری موقع
‎جو لوگ کمپیوٹر کو بیسک سے سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے آن لائن کمپیوٹر شارٹ کورسز کا بہترین پیکیج۔
‎جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں وہ کمپیوٹر کورسز کے اس پیکیج کی مدد سے اپنے کام کرنے کے انداز کو بہتر کر سکتے ہیں
‎اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ، وڈیو ایڈیٹنگ اور بلاگنگ کے ساتھ بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ آن لائن کلاسز زوم ایپ پر ہوتی ہیں اور ساتھ میں آن لائن کلاسز کی وڈیو ریکارڈنگ گروپ میں اپلوڈ بھی ہوتی ہے تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کرکے پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، ان کو آن لائن کلاسز شروع ہونے سے پہلے پراپر ٹریننگ دی جاتی ہے۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹس اشو کئے جاتے ہ.
‎نوٹ: ہر بیج میں محدود سیٹس ہوتی ہیں۔ اگر آ دلچسپی رکھتے ہیں تو آج ہی وٹس ایپ پر رابطہ کرکے انرولمنٹ کروا لیجئے۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے
مفید ہیں
‎‎کب تک دوسروں کی کمائی دیکھتے رہو گے؟ کب تک دوسروں کے سہارے بیٹھے رہو گے؟
‎میں پھر سے کہہ رہی ہوں — کوئی نہیں آئے گا تمہاری مدد کرنے۔
‎تمہیں سب کچھ خود ہی کرنا پڑے گا۔

‎میں یہاں صرف موٹیویشن دینے نہیں آتی۔
‎میں وہ سب دکھانے آتی ہوں، جن "فیزز" سے گزر کر کوئی واقعی کامیاب بنتا ہے —
‎راتوں کی نیندیں، تنہائی، لوگوں کی باتیں، ہار ماننے کا دل…
‎اور پھر بھی آگے بڑھتے رہنا۔

‎دیکھو، سوشل میڈیا پر لوگ اپنی وال پر ٹرکس، ہیکس، شارٹ کٹس شیئر کرتے ہیں،
‎صرف اس لیے کہ انہیں تمہاری توجہ چاہیے ہوتی ہے۔
‎ان کا فائدہ ہوتا ہے، تمہارا نہیں۔

‎اصل حقیقت؟
‎ایک اسکل سیکھو۔
‎اس میں ایکسپرٹ بنو۔
‎اسی پر پراجیکٹس پکڑو۔
‎اسی پر جمے رہو، اور وقت کے ساتھ مزید اسکلز آتی جائیں گی۔

‎لیکن اگر تم ایک ساتھ دس اسکلز سیکھنے نکل پڑے —
‎تو صرف فرسٹریشن، کنفیوژن اور آخر میں گیو اپ تمہارا انجام ہوگا۔

‎کامیابی کے پیچھے کوئی ہیک، کوئی ٹرک، کوئی شاٹ کٹ نہیں ہوتی۔
‎صرف تمہاری (skill)،
‎تمہارا (patience)،
‎اور (consistency) کام آتی ہے۔

‎تو چھوڑ دو یہ شارٹ کٹس کی دوڑ۔
‎اُٹھو — اور ایک ہنر سیکھو جو تمہیں کمانا سکھا دے۔
‎✨ ہمارا مقصد: تعلیم + ہنر = کامیاب مستقبل

‎دی آمازی کمپیوٹر اکیڈمی… جہاں آپ کا مستقبل روشن ہوتا ہے!

19/01/2026

د آمازی کمپیوٹر اکیڈمی نگرئی بونیر
عمیر ولد صاحب رحمان گاؤں شادم نے اپنا ڈی آئی ٹی ۔ ڈی ایم سی۔ د آمازی کمپیوٹر اکیڈمی نگری بونیر سے وصول کیا ۔ داخلے جاری ہیں

Whatsapp No: 03410867479

26/10/2025

‎🎓 امازی کمپیوٹر اکیڈمی

‎🚀 اپنی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنے اور ایک بہتر مستقبل بنانے کے لیے تیار ہیں؟
‎Amazigh کمپیوٹر اکیڈمی میں شامل ہوں -
ڈیجیٹل دنیا کا آپ کا گیٹ وے!
داخلے جاری ہیں۔

21/09/2025

امازائی کمپیوٹر اکیڈمی میں خوش آمدید -
ایک روشن مستقبل کے لیے آپ کو ڈیجیٹل مہارتوں کے ساتھ بااختیار بنانا!
داخلے جاری ہیں ۔
۔
امازائی کمپیوٹر اکیڈمی میں، ہم ٹیکنالوجی کے ذریعے زندگیوں کو بدلنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا مشن اعلیٰ معیار کی، عملی تعلیم فراہم کرنا ہے جو طلبا کو نوکریوں، کاروباروں اور فری لانسنگ کی کامیابی کے لیے ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرتا ہے۔ چاہے آپ ابتدائی ہیں یا اپنی موجودہ مہارتوں کو بڑھانے کے خواہاں ہیں، ہمارے متنوع کورسز کو ڈیجیٹل دنیا میں ترقی کی منازل طے کرنے میں آپ کی مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
۔
کورسز جو ہم پیش کرتے ہیں:
۔
ڈی آئی ٹی (ایک سال ڈپلومہ)
۔
سی آئی ٹی (چھ ماں سرٹیفکیٹ)
۔
ایم ایس آفس (ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ )
۔
گرافک ڈیزائن
۔
کمپیوٹر پروگرامنگ
۔ ویڈیو ایڈیٹنگ
۔فوٹوشاپ
۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ
۔فری لانسنگ کی مہارتیں۔
۔ فائور ٹریننگ
۔ اپ ورک ٹریننگ
۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bunerwal
19290

Opening Hours

08:00 - 17:00