Sultan Welfare Trust

Sultan Welfare Trust

Share

اميد لا ژوند‌‌‍‌ے دے.

12/07/2026

🤲 ایک بیوہ ماں کی فریاد — آئیے ایک بیٹی کی خوشیوں میں شریک ہوں

بونیر، پیربابا میں ایک یتیم بیٹی کی شادی قریب ہے۔

اس بچی کے والد اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ گھر کی تمام ذمہ داریاں اس کے نوجوان بھائی کے کندھوں پر ہیں، جو ایک معمولی دکان پر مزدوری کرکے اپنی والدہ اور بہن کی کفالت کر رہا ہے۔ محدود آمدنی کی وجہ سے وہ اپنی بہن کی رخصتی کا سامان مکمل کرنے سے قاصر ہے۔

ہم سب سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔

آپ کے 100، 500 یا 1000 روپے بھی اس یتیم بیٹی کی باعزت رخصتی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ آئیے مل کر اس بہن کو خوشیوں کے ساتھ رخصت کریں تاکہ اسے اپنے مرحوم والد کی کمی کا احساس نہ ہو۔

آپ کا ہر عطیہ اللہ تعالیٰ کے ہاں صدقۂ جاریہ اور اجرِ عظیم کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
بینک اکاؤنٹ:
ABL bank (Shahab Ud Din)
52350020099851720011
ایزی پیسہ:
شہاب الدین سلطان
0341-6699966
رابطہ نمبر
03416699966
03481891292
ایک بیوہ ماں کی فریاد آپ تک پہنچانا ہمارا فرض تھا، اس پر لبیک کہنا آپ کی انسانیت اور سخاوت کا امتحان ہے۔

29/06/2026

کرایہ نامہ برائے رکشہ

ضلع بونیر

(ضلعی انتظامیہ بونیر کی منظور شدہ کرایہ فہرست)

Photos from Sultan Welfare Trust's post 27/06/2026

🤲 الحمد للّٰہ 💕
سلطان ویلفئیر ٹرسٹ پر عوام کا اعتماد روز بروز بڑھتا جارہاہے ۔

“ایک غریب بہن کی شادی ہے ان کے ساتھ رخصتی سامان کی کمی ہے ”
ہمارے ساتھ
بھائیوں نے رابطہ کیا اور کہا کہ اس بہن کی جو بھی ضرورت ہو ہمیں بتاۓ اور انکے وہ سامان دیے ۔

الحمداللہ وہ سب سامان مکمل ہوگیا۔

جن بھائیوں نے جس مد میں بھی تعاون کیا اللہ انہیں اجر عظیم سے نوازیں ۔
تمام مسلمانوں سے اس امید کیساتھ دعاؤں کی اپیل کرتے ہیں
کہ آئیے اپنے کمزور اور مستحق طبقے کی بے لوث مدد کریں اس دنیا میں بھی کامیاب ہونگے اور آخرت میں بھی نجات پاؤگے۔

21/06/2026

د غم خبر / اعلان جنازہ

کالا بٹ.. پیربابا.. بونیر

کالا بٹ لنڈئے میرہ میں فرمان اور ظریف خان کے والد محمد شریف بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے.
مرحوم محمد شریف کی نماز جنازہ اج 21 جون 2026 بروز اتوار بوقت 6:30 بجے بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی.

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bunerwal
19280