Progressive Buner-Mandanr
تعلیم، خود اعتمادی، ترقی کی راہ دکھانا...
المیہ
عجیب دنیا ہے، گند پھینکنے والے عزت دار ہیں اور گند اٹھانے والا رسوا۔
Its not 50 Rupees, its a humanity...
اس وقت درست ڈیٹا الحدمت بونیر کے پاس موجود ہے کہ بونیر میں کل کتنے کلاوڈ برسٹ ہوئی ہیں؟ نقصان کتنا ہوا ہے؟ جانی ومالی، کہا کس چیز کی ضرورت ہیں؟ اور کتنی ہیں؟ باہر سے جو امداد اراہی ہیں ان کیلئے رائٹ افشن الحدمت بونیر ہیں۔۔۔
کل کیلئے پلینگ
شیلٹر خیمے، صاف پانی، چپل، کپڑے پہنچانے کی کوشش کریں۔
لاپتہ افراد کیلئے سرکاری میشنری کام کریگی۔۔۔
رش لگانے سے گریز کریں۔
17/08/2025
حافظ نعیم الرحمان صاحب 17 کروڑ روپے امدادی سامان کے ساتھ بونیر میں داخل ہوئے...
آپکے نام نہاد لیڈران کہاں ہے ۔
حافظ نعیم الرحمان کے کارکنان پورے وسائل کے ساتھ خدمت میں مصروفِ عمل ہے ۔
امدادی اور اور میڈیا ٹیموں کاسارا فوکس تباہ حال بدقسمت گاؤں بیشونئ تک ھے دوسرے متاثرہ جگہوں قادرنگر گوکند اور چغرزی کابھی حال پوچھناچاہئے وہاں بھی ابتر صورتحال ھے.
💔
قادر نگر درہ میں چھت کے نیچے اب بھی لوگ دبے ہوئے ہیں ،رضاکار اور ریسکیو ٹیمیں پہنچ جائے ،
17/08/2025
پی ڈی ایم اے اپڈیٹس کے مطابق: صوبہ میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ضلع بونیر میں 15 اگست تا 31 اگست 2025 تک ایمرجنسی نافذ رہے گی۔ پی ڈی ایم اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
مور💔🥹
مونږ ټول یو انسانان یو سیاسی تفرقوو نه بغیر د بونیر په دي ګران وحت کې یو بل له لاس ورکوو او متاثره حلکوو ته حه والې ورسوو او غم کې شریک شوو۔.
📢 Important Announcement for KPK Students! 🎯Banu Kabil Test Date: 🗓 31 August 2025Location: 📍 Swat, Grassy Ground💡 All students who wish to enroll in FREE Advanced IT Courses (12 specialized courses available) must appear in this test.🎓 This is your chance to build your skills in high-demand IT fields — completely free of cost!✅ Mandatory for all applicants✅ 12 Advanced IT Courses to choose from✅ Great opportunity for your future career⏳ Don’t miss out — mark your calendar and get ready!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bunerwal
19290