Ghss gadezai inter section buner
this page is created for educational activities, learning, motivation for students and linking community with institution.
15/07/2026
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ماہِ اگست کیلئے مختلف آسامیوں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا۔👆👆
11/07/2026
04/07/2026
سی ایس ایس 2027 کے امتحان کا ابتدائی شیڈول جاری، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ایڈوانس پبلک نوٹس جاری کر دیا.
29/06/2026
The last date for enrollment submission has been extended in the larger public interest of students and all stakeholders.
اعلان برائے موسمِ گرما کی تعطیلات
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گڈیزئی موسمِ گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں یکم جولائی 2026ء سے 31 جولائی 2026ء تک بند رہے گا۔ تعلیمی سرگرمیاں یکم اگست 2026ء سے معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہوں گی۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تعطیلات کے دوران اپنی پڑھائی جاری رکھیں اور مقررہ تاریخ پر باقاعدگی سے سکول حاضر ہوں۔
پاکستان میں مُحرّم الحَرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم مُحرّم الحَرام 17 جون بروز بدھ ہوگی، یوم عاشور 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا
03/06/2026
📢 اہم اعلان برائے طلباء (کرکٹ ٹرائلز) 🏏
BISE سوات کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز منعقد کیے جا رہے ہیں۔
📅 تاریخ: 2 جون 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: MI کرکٹ اکیڈمی، مینگورہ سوات
تمام سرکاری و نجی کالجز اور ہائیر سیکنڈری سکولز سے درخواست ہے کہ اپنے بہترین کھلاڑی ٹرائلز کے لیے بھیجیں۔
⭐ موقع مت گنوائیں — اپنی صلاحیت دکھائیں اور BISE سوات کی نمائندگی کریں!
🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bunerwal