Pak rishta

Pak rishta

Share

pakistan no 1 rishta website for info amd registration 03465071800 whtsap

05/04/2023

میں ایک ویل ایجوکیٹیڈ اور شریف سی فیملی سے تعلق رکھتا ہوں۔ اور گورنمنٹ جاب بھی ہے۔میری ایج 40 سال ہے۔ میں کسی طلاق یافتہ یا ایسی عورت جس کی ایج زیادہ ہو۔ اس سے سادگی کے ساتھ شادی کرنا چاہتا ہوں۔ نہ ہی مجھے جہیز کی ضرورت ہے اور نہ ہی کچھ اور چیز کی۔ جو لڑکی رابطہ کرے۔ چاہیے وہ جیسے اور جس حالت میں بھی ہو۔ مجھے اس کو قبول کرنے میں کوئی مسلئہ نہیں ہے۔ اور انشاللہ میں اس کی ہر خواہش پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔ اور اس کی کیئر اور عزت کروں گا۔ اور اس کے والدین اور بھائیوں سے بڑھ کر عزت و احترام کروں گا۔ باقی مرد تو دعویٰ کرنے والے بہت مل جائیں گے۔ لیکن میں بلکل ایسا ہی ہوں۔ جیسا کہہ رہا ہوں۔ انباکس میں صرف وہی رابطہ کریں جن کی پہلی شادی ناکام ہوگئی ہو۔ وہ ایک دفعہ مجھ پر trust کر لیں انشاء اللہ ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤ گا۔ شکریہ

Want your business to be the top-listed Business in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Easy1store. Pk/rishta
Chakwal