Imdad
Pwr
18/05/2026
17/05/2026
23/09/2025
شیطان کا ایک انتہائی مضبوط ہتھیار "شک اور وسوسہ" ہے، جو وہ خاموشی سے ہمارے دلوں میں ڈال دیتا ہے۔
جب دعائیں قبول نہ ہوں، دل کہتا ہے: کیا فائدہ؟
یہ وسوسہ ہمیں عبادت سے دور کر دیتا ہے — اور یہی تو شیطان چاہتا ہے!
یاد رکھو! "اللہﷻ" نے سب سے سخت آزمائشیں اپنے محبوب "حضرت محمدﷺ" کو دی تھیں، مگر "آپ ﷺ" نے صبر، دعا اور توکل نہ چھوڑا۔
مایوس نہ ہو، عبادت جاری رکھو کیونکہ وسوسہ شیطان کی سازش ہے، اور صبر "اللہﷻ" کا انعام ہے۔
جزاک اللہ خیرا
Want your business to be the top-listed Shop in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Charsadda
24424
24424