Shah Faisal Riaz
THIS IS MY OFFICIAL PAGE SAHIBZADA SHAH FAISAL RIAZ .
01/02/2026
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
“صدقہ مال کو کم نہیں کرتا بلکہ بڑھاتا ہے۔”
ماہِ رمضان رحمت، برکت اور ہمدردی کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اس مقدس مہینے میں امیدِ انسانیت آرگنائزیشن اُن ہاتھوں تک سہارا پہنچا رہی ہے جو خالی ہیں، اُن آنکھوں میں خوشی لا رہی ہے جو ناامیدی کی طرف چل پڑی ہیں۔
ہم مستحق اور نادار خاندانوں تک راشن، افطار اور بنیادی ضروریات پہنچا رہے ہیں تاکہ
کوئی روزہ دار بھوکا نہ سوئے
کوئی ماں اپنے بچوں کو حسرت سے نہ دیکھے
اور کوئی دسترخوان خالی نہ رہے
آپ کا دیا ہوا صدقہ:
بیواؤں اور بے سہارا خاندانوں کا مضبوط سہارا بنے گا
آئیے! اس رمضان اپنے مال کو پاک کریں، دلوں کو جوڑیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔
امیدِ انسانیت کے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کریں کیونکہ آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ کسی کے بڑی آسانی بن سکتی ہے
آج ہی صدقہ و عطیات دے کر کسی کی زندگی میں آسانی اور رمضان میں خوشیاں بھر دیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
24480