Engr Muhammad Anwar

Engr Muhammad Anwar

Share

صوبائی وزیر براۓ ایگریکلچر ، لائیوسٹاک اینڈ فشریز و خوراک گلگت بلتستان انجینئر محمد انور

05/10/2025

حضرت مولانا قاضی نثار احمد صاحب پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔فوری کارروائی عمل میں لائے جائے گی اور شرپسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔۔
صوبائی وزیر زراعت و خوارک انجینئر محمد انور

30/09/2025

صوبائی وزیر زراعت و خوراک گلگت بلستان انجینئر محمد انور دیامر کے اندر ترقیاتی منصوبوں اور دیگر ایشوز کے حوالے سے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا سے ملاقات کررہے ہیں ۔۔

Photos from Engr Muhammad Anwar's post 14/09/2025

صوبائی وزیر زراعت و خوارک گلگت بلستان انجنئیر انور نے آج اپنے حلقے میں تعلیم کے فروغ کے حوالے سے شاندار مثال
قائم کی ✅
ہرپن داس میں لڑکیوں کا سکول،
سیٹلائٹ ٹاؤن چلاس میں لڑکوں کا سکول،
اور تکیہ میں لڑکوں کا سکول افتتاح کر کے نئی نسل کے لیے امید کے دروازے کھول دیئے۔
تعلیم ہی اصل ترقی کا راستہ ہے 👏📚
۔

01/09/2025

صوبائی وزیر زراعت و خواراک انجینئر محمد انور کا ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا پاک فوج نے ہر آزمائش میں جانوں کا نذرانہ پیش کیا پاکستانی قوم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر دیامر کے علاقے بدر کے مقام پر فنی خرابی کے باعث کریش ہوا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chilas?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Chilas
71202