Mubashar Azam assi 7.6
Punjabi
16/06/2026
اداکارہ مومنہ اقبال نے اسلامی اسکالر ناصر مدنی کے مبینہ سخت ریمارکس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ بغیر ثبوت کسی کی عزت پر بات کرنا اسلام میں بڑا گناہ ہے اور اس کا حساب اللہ کی عدالت میں ضرور ہوگا۔ مومنہ اقبال نے واضح کیا کہ وہ اس معاملے کو معاف نہیں کریں گی اور اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
15/06/2026
آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ۔۔کیا یہ سچ ھے یا پھر جھوٹ۔۔۔مجھے تو جھوٹ ہی لگ رھا ھے۔۔۔
14/06/2026
ناصر مدنی نے مومنہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
13/06/2026
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ دباؤ، دھمکیوں یا منظم مہمات کے ذریعے انہیں خاموش نہیں کرایا جا سکتا اور وہ اپنے مؤقف پر ڈٹی رہیں گی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مومنہ اقبال نے اپنی بہن رمشا اقبال کی میڈیا سے گفتگو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اب صرف اپنے لیے نہیں بلکہ ہر اُس شخص کے لیے آواز اٹھا رہی ہیں جو ایسے مسائل کا سامنا کرتا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ کچھ عناصر کی جانب سے مسلسل دباؤ ڈالا جا رہا ہے، تاہم وہ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی مشکل ضرور ہے، لیکن انہیں خاموش نہیں کرایا جا سکے گا۔
مومنہ اقبال نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ پیسے دے کر چلائی جانے والی مہمات اور سوشل میڈیا پر مواد بنانے کے بجائے حقائق پر توجہ دی جائے اور جھوٹی قانونی کارروائیاں بند کی جائیں۔
دوسری جانب میڈیا سے گفتگو میں مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے الزام عائد کیا کہ انہیں اور ان کی بہن کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
مومنہ اقبال حال ہی میں حمزہ حبیب کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
ایسڈ اٹیک کرنے والوں کے خلاف
میں انسانی خواہشات کی تہہ تک گیا، میں نے دیکھا کہ جو بھی جس کے پاس ہے، اُسے اُس سے گِلہ ہے۔۔
08/06/2026
غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ امیروں کی تباہی کی دعا کرتا رہتا ہے۔۔۔🤐
07/06/2026
🌸✨ مومنہ اقبال نے والدین، خصوصاً والد کے کردار پر ایک خوبصورت سوچ کا اظہار کیا۔ ❤️
ان کے مطابق ایک باپ کو اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کرنی چاہیے کہ وہ خوداعتماد، باوقار اور اپنی قدر پہچاننے والی بنے۔ 💖🌷 بیٹی کو یہ احساس دلانا ضروری ہے کہ وہ عزت، محبت اور احترام کی مستحق ہے، تاکہ وہ زندگی کے ہر مرحلے میں مضبوطی اور اعتماد کے ساتھ فیصلے کر سکے۔ 👨👧✨
اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کو خوشیوں، کامیابیوں اور عزت بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💕🌹
✨💖👨👧🌸
06/06/2026
مومنہ سے 2020 میں ملا، جلد قریبی تعلقات بنے، اکٹھے سفر کیا، اخراجات میں نے اُٹھائے، پہلی شادی اور طلاق کا پتہ چلنے پر شادی سے انکار کیا، مومنہ کی بہن رمشا نے 10ہزار آسٹریلین ڈالر لئے، مومنہ کے اکائونٹ میں مختلف اوقات میں 83 لاکھ بھیجے، ثاقب چدھڑ کا این سی سی آئی اے میں بیان۔۔!!
06/06/2026
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج کرواتے ہوئے الزام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chiniot