Local Government & Rural Development Department Tehsil Drosh Lower Chitral
LG&RDD Tehsil Drosh ensures good governance and rural development through local council support, infrastructure, and community services.
21/03/2026
تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔
20/03/2026
مورخہ: 20 مارچ 2026
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات، ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخوا جناب کامران خان، اور معزز ڈپٹی کمشنر ضلع لوئر چترال جناب راؤ محمد ہاشم عظیم کی خصوصی ہدایات کے مطابق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحصیل دروش کی رہنمائی میں تحصیل دروش کی تمام ویلج کونسلز میں "پاک، صاف و شفاف خیبر پختونخوا" مہم کے تحت صفائی کی سرگرمیاں باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔
اس ضمن میں مساجد، عیدگاہوں اور جماعت خانوں کی خصوصی صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Lower Chitral
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
13/03/2026
Dated: 13-03-2026
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا، ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخوا جناب کامران خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر تحصیل ہیڈکوارٹر لور چترال جناب بادشاہ زادہ صاحب، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحصیل دروش جناب مقصود جلال صاحب کی ہدایات کی روشنی میں تحصیل دروش کی تمام ویلج کونسلز میں "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" مہم کے تحت صفائی کا کام جاری ہے۔
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Lower Chitral
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
26/02/2026
Dated: 26-02-2026

24/02/2026
Dated: 24-02-2026

23/02/2026
Dated: 23-02-2026

30/01/2026
ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات اور معزز ڈپٹی کمشنر ضلع لوئر چترال جناب راؤ محمد ہاشم عظیم کی خصوصی ہدایات پر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تحصیل دروش کی نگرانی میں تحصیل دروش کی تمام ویلجز میں شدید موسمی حالات کے پیشِ نظر برف ہٹانے کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔
اس ضمن میں مین روڈز، لنک روڈز، پیدل گزرگاہوں اور بازاروں میں صفائی (جنیٹر) اسٹاف اور متعلقہ عملہ بھرپور محنت اور تندہی کے ساتھ برف ہٹانے میں مصروف ہے، تاکہ عوام الناس کے لیے آمد و رفت کو محفوظ، سہل اور بلا رکاوٹ بنایا جا سکے۔ ان بروقت اقدامات کا مقصد شہریوں کو روزمرہ معمولات، کاروباری سرگرمیوں اور دیگر ضروری امور کی انجام دہی میں پیش آنے والی مشکلات کو کم کرنا ہے۔
ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے یہ اقدامات حکومتی ہدایات پر مؤثر عمل درآمد، عوامی خدمت کے عزم اور انتظامی کارکردگی کی واضح عکاسی کرتے ہیں، جنہیں عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Lower Chitral
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Chitraltimes
26/01/2026
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ محمد ہاشم عظیم کی خصوصی ہدایات کے تحت،
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تحصیل دروش کی زیرِ نگرانی،
تحصیل دروش، ضلع لوئر چترال کی تمام ویلج کونسلز میں شدید موسمی حالات کے پیشِ نظر برف ہٹانے کا عمل پوری تندہی، مستعدی اور مؤثر انداز میں بلا تعطل جاری ہے۔
صفائی (جنیٹر) اسٹاف لنک روڈز، پیدل گزرگاہوں اور مساجد تک جانے والے راستوں سے بروقت برف ہٹا کر عوام الناس کے لیے محفوظ، سہل اور بلا رکاوٹ آمدورفت کو یقینی بنا رہا ہے، تاکہ شہریوں کو روزمرہ امور اور عبادات کی ادائیگی میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یہ بروقت اقدامات مقامی انتظامیہ کی فعال حکمتِ عملی، عوامی خدمت کے پختہ عزم اور حکومتی ہدایات پر مؤثر عمل درآمد کی ایک واضح اور قابلِ تحسین مثال ہیں۔
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Lower Chitral
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
10/11/2025
پاک صاف شفاف خیبر پختونخوا
( Pak Saaf Shafaf Khyber Pakhtunkhwa )
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Lower Chitral
30/10/2025

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral Lines
17220