Drosh Tableegi Markaz
دنیا اور آخرت کی پوری کامیابی صرف دین پے چلنے مین ھے
13/12/2025
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ')
صبح و شام 7 بار پڑھنے سے اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کے تمام اہم معاملات میں کافی ہو جاتا ہے، یہ اللہ کی توحید اور اس پر توکل کی طاقت کا اقرار ہے، جو انسان کو تمام مشکلات سے نجات دلاتا ہے اور اسے کافی ہونے کا یقین دلاتا ہے، یہ سورہ التوبہ کی آخری آیت ہے جس میں اللہ کی عظمت اور اس پر اعتماد کا اظہار ہے.