KPK chitral
Photography 📸💥
videography 🎥
Explorechitral🇵🇰🫶
KPK Chitral
10/01/2025
الحمدللہ ثم الحمدللہ ....
ایک بیٹی کی سپورٹ کے لیے ایک بیٹی میدان میں اگئی
میری بہن فخر چترال صفیرہ
اج لواری ٹینل میں شمائلہ بیٹی کا ایک ویڈیو میں نے شیئر کیا تھا میری بہن فخر چترال صفیرہ ویڈیو دیکھ کر بیٹی شمائلہ کی مکمل تعلیم کی ذمہ داری اٹھا لی اچھے سے اچھے سکول میں اس کو ایڈمیشن دیکھ کر اس تعلیم مکمل ہونے تک ذمہ داری لی
میں اپنی بہن صفیرہ کو خرج تحسین پیش کرتا ہوں جو اس بچی کے لیے اچھا قدم اٹھا لی ۔۔۔۔۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Chitral