View Pakistan

View Pakistan

Share

View Pakistan News is a web channel.

23/05/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹی ایم اے کے سابق مرحوم چونگی محرر بشیر حسین ڈھکو کی اہلیہ عاشو بی بی پانچ ماہ سے پنشن نہ ملنے، بیماری اور شدید مالی مشکلات کے باعث انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کافی عرصے سے زیر علاج تھیں مگر پنشن بند ہونے کی وجہ سے نہ صرف علاج متاثر ہوا بلکہ گھر کے حالات بھی انتہائی خراب ہو چکے تھے۔

05/05/2026

https://www.facebook.com/share/v/1D4K41kUkc/?mibextid=wwXIfr
حدیث ،سچ بات کو جھوٹ کے پردوں میں نہ چھپاؤ
قبضہ مافیا کون ؟
۔مغل برادران کا وزیر قوم سمیت تمام اقوام کو کے مشران اور سرکاری اداروں کو دعوت ھمارے سامنے بیٹھو ثبوت سامنے رکھ کر بات کریں گے کہ کس نے ظلم زیادتی کی ھے ظالم کون اور مظلوم کون صرف مشران آئیں میدان جن کے دلوں میں خوف خدا ھو ورنہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ھوتی ھے

22/04/2026

"*سابق ایم پی اے احتشام جاوید اکبر کا مقدر پرنٹرز اینڈ پینا فلیکس کا دورہ، جدید ترین پینا فلیکس مشین کا معائنہ*
دورے کے موقع پر مقدر پرنٹرز اینڈ پینا فلیکس رجسٹرڈ کے مالک احمد نواز مغل نے انہیں جدید مشینری کی خصوصیات اور اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ سہولیات کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا۔
📍 الرشید سولر مارکیٹ، نزد بنو اڈا، ڈیرہ اسماعیل خان
آفس نمبر: 26، 27، 28
📞 رابطہ نمبر: 03339982205

Want your business to be the top-listed Media Company in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

View Pakistan Qaim Plaza Falatw Number 1. 2 First Floor Near Jameel Hotel Opposite Haqnwaz Park Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111