With Hina Rafay

With Hina Rafay

Share

subscribe.follow .

14/11/2025
26/08/2024

Unique words

25/05/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*اپنی زندگی رب کے نام کر دیں، اپنے غم اس کے سپرد کر دیں۔ اپنی خوشیاں اس سے منسلک کر لیں۔ اپنی خواہشیں اس کی حدود میں مقید رکھیں۔ اپنی حسرتیں اس کی رضا میں فنا کر دیں۔ اس کی خاطر محرومیوں پر صبر کا گھونٹ پی جائیں۔ اپنی تکالیف کو اُس کی قدرت کے مرہم میں چھپا دیں، اور پھر انتظار کریں اس دن کا جس دن آپ کو ان سب امیدوں کا اجر دیا جائے گا۔ اور مت بھولیں! اللّٰه کے ہاں خالص روحیں کبھی ضائع نہیں کی جاتیںاللّه کریم ہم سب کے سینوں کو اپنی رحمت اور اپنے نور سے منور کر دیں*

*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Dera Ismail Khan