Apna Bilot
ApnaBilot
08/08/2025
#بلوٹ: سید شاہ پہاڑی پانی سے بہہ جانے والے مین راستے کی دوبارہ بحالی کے کام کی نگرانی کرتے ہوۓ
18/03/2025
#بلوٹ : 23 بچے بچیوں نے تکمیل #قرآن کر لیا اور بچے بچیوں کے سال دوئم/سوئم کے نتائج اور تقسیم انعامات کی تقریب بلوٹ میں منعقد ہوئی جس میں قبلہ مولانا #نجفی جاڑا #مولانا #محمدحسن وحیدی #مولانا توصیفی اور والدین نے خصوصی شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے بچوں میں نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔ معلم بلوٹ قرآن سینٹر آغا بلوچ کی محنت اور لگن سے بچوں میں قرآن فہمی، دین شناسی کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
25/02/2025
25/01/2025
مختیار خان SHO تھانہ کڑی خیسور تعینا ت
Click here to claim your Sponsored Listing.