Anjan boy
my new page please like follow share
نادرا آفس گجرات میں ملازمت کرنے والی خاتون کو اسی کے خاوند نے فائرنگ کر کے قتل کردیا
بعد ازاں موقع پر ہی خود کو بھی گولی مارکر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا
کھاریاں پولیس کانسٹیبل جان بحق ڈنگہ روڑ پر تیز رفتار کار کی موٹر سائکل سوار کو ٹکر پولیس ہیڈ کانسٹیبل شکیل موقع پر جاں بحق۔۔پولیس
جو ڈر گیا وہ مر گیا پوری Facebook سے آواز آنی چاہیے
تاجدار ختم نبوت زنده باد
12/04/2026
دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی جتنی پیاری خوشبو قرآن مجید کے اوراق سے آتی ہے❤
09/04/2026
لیبیا کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے پاکستانی نوجوان
09/04/2026
ایجنٹوں نے 50 50 لاکھ لے کر پاکستانی خاندان سمندر میں ڈبو دیئے !!!
پاکستان سے آزربائجان یا پھر کمپوڈیا پھر وہاں سے مصر کا ویزہ لگوا کر زمینی راستے سے تمام مسافروں کو لیبیا پہنچایا جاتا ہے پھر وہاں سیفوں میں رکھ کر سمندر کی ڈنکی لگوائی جاتی ہے ایجنٹ پہلے پیسے لے لیتے ہیں پھر چاہے انکا بچہ پہنچے یا راستے میں سمندر کی نظر ہو جائے ایجنٹوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
خدارا اپنے بچوں کو اپنے ملک میں رہ کر کاروبار کرنا سیکھائیں یا پھر لیگل پرمٹ پر کھیں بھیجیں مگر کبھی غیر قانونی طریقے سے باہر نہ جانیں دیں ، زندگی بہت قیمتی ہے یورپ کا خواب بہت سستا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dinga
50700