PMLN YOUTH PP 34
A wing that works under supervision of cm punjab maryum nawaz sharief.for betterment of people.
Successful diplomacy
09/04/2026
مسلم لیگ ن ہمیشہ پاکستان کی بہترین جماعت ثابت ہوئی
ضلع گجرات میں روزانہ کی بنیاد پر ترقیاتی کام جاری!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی رہنمائی میں ہر دن تبدیلی کے اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔
29/11/2025
اسلام اباد سے مری گلاس ٹرین۔
پنجاب ہمیشہ کی طرح عوام کا معیار زندگی بہتر کرنے میں پیش پیش۔
10/10/2025
انسانیت آج بھی زندہ ہے
سردی میں شدت کے پیش نظر
راولپنڈی کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تقسیم کیں۔
الحمد لله
پنجاب کی عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کر دیا
سمبڑیال الیکشن
The man, the myth, the legend 🔥
پاکستان زندہ باد
پی آی آٸ کا اینکر حبیب اکرم سمڑیال میں سروے کرتے ہوئے
انشاءاللہ ووٹ کارکردگی کا
ووٹ مسلم لیگ ن کا
ووٹ شیر 🐅 کا
Shehbaz diplomacy works better than any others 🙌🏻
جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا
ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو نے اپنا ایک اور وعدہ وفا کر دیا
انچارج ترقیاتی پروگرامز ڈنگہ قیصر اسحاق مغل کی زیر نگرانی عرصہ دراز سے پسماندہ علاقہ لوکڑی نواز آباد میں ترقیاتی کام اپنے آخری مراحل کی طرف گامزن
اہل محلہ نے جھولیاں اٹھا کر ڈھیروں دعائیں دی اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر عباس سدھو ۔سابق کونسلر قیصر اسحاق مغل اور یوتھ کوارڈینیٹر مرزا فاروق زمان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
this is called postmartum.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dinga
50280