Sami ullah khan

Sami ullah khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sami ullah khan, Beauty, cosmetic & personal care, Dir Khan.

03/03/2025

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
"سحری کیا کرو، کیونکہ سحری میں برکت ہے۔"
(صحیح بخاری)

11/02/2025
09/12/2024

Congratulations 🎊 to Zia Ullah for posting as a Masi in police Station wari.

04/12/2024

دیر بالا ۔ریٹائرڈ ہونے والے سید رحمان اور محمد آشرف لالا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر دیر بالا جناب نوید اکبر صاحب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جواد علی صاحب ،صوبیدار میجر دیر لیویز ملک نصیر اور سمیع اللہ SDLO نے ریٹائرڈ ہونے والے لیویز اہلکاروں سید رحمان اور محمد اشرف کو اعزاز ی شیلڈ اور پھولوں کی ھار پہنا کر انہیں بڑی پر تپاک طریقے سے رخصت کئے۔

ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر صاحب نے کہا کہ ان کے لئے محکمہ کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں،محکمہ کے تمام ریٹائرڈ ملازمین ہماری فورس کے ممبرز رہے ہیں اور خوش قسمت ہیں کہ عزت و وقار کی نوکری کرنے کے بعد عزت و تکریم ا ور صحت کے ساتھ ریٹائرمنٹ حاصل کی۔

اس موقع پر ریٹائرڈ ہونے والے لیویز اہکاران سید رحمان اور محمد اشرف نے کہا کہ انہیں محکمہ سے عزت اور وقار ملا ہے علاقہ میں اسی محکمہ کی وجہ سے اُن کا مقام بنا ہے ۔ انہوں نے پروقار تقریب کے انعقاد پر افسران کا شکریہ ادا کیا۔
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

19/11/2024

AC with SDLO Samiullah Khan

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dir Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Dir Khan