DA DIR AWAZ
@DadirawazOfficial
25/11/2022
براول بین درہ جبہ بالا سے تعلق رکھنے والے اخترگل کے صاحبزادہ ملک محمد ایوب کے بتیھجا واحید گل سعودی عرب کے شہر الحفوف میں روڈ حادثے میں شہید ہوا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ کل 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ بوقت بعد نماز ظہر 2:00 بجے براول جبہ بالا میں ادا کی جائیگی ۔
تمام مسلمانوں سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے
للہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔آمین ثم آمین
14/11/2022
ایریا سٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام "طلبہ یونین پر ممبران اسمبلی کا مذاکرہ" کے عنوان سے منعقدہ مذاکرے میں شرکت اور خطاب،
اس موقع پر تحریک انصاف سے بیرسٹر سیف, عوامی نیشنل پارٹی سے سردارحسین بابک , پیپلزپارٹی سے احمد کریم کنڈی , مسلم لیگ ن سے اختیارولی خان , بلوچستان عوامی پارٹی سے بلاول افریدی بھی موجود ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir
25000