Azmat Khan
Graphic designer, Writer, analyst, YouTube Seo service , Meta Ads
*غلاموں سے کوئی کام بھی کرایا جا سکتا ہے۔
۔۔۔ انور مقصود*
*اِس سے فرق نہیں پڑتا کہ*
*آپ کِتنے قِیمتی،*
*کِتنے قابِل،*
*اور کِتنے اہم ہیں،*
*اگر آپ!*
*ناقَـــدرُوں کے ہاتھ لگے ہُوئے ہیں تَو*
*آپ بے کار ہیں•••••••••*
🍁 *جہانِ علم و ادب* 🍁
26/10/2023
مجھے ہار کا اتنا دکھ نہیں ،
ہماری ٹیمیں اس سے پہلے بھی ہارتی آرہی ہے ،
دکھ صرف اس شخص کے لئے ہیں ،
ہم نے پہلے بھی کہا تھا ایک ہی ڈھنگ کا بیٹر ہے پاکستان کے ساتھ خدارا اسے کپتانی سے دور رکھو ورنہ اس کی اپنی پرفارمینس متاثر ہوجائیگی ،
از آ کپٹن آپ بلکل ناکام ہوئے بوبی ،
لیکن از آ بیٹر آپ آج بھی ہمارے فخر ہو ،
سننے میں آرہا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد بابر کی جگہ ون ڈے میں رضوان جبکہ ٹی ٹونٹی میں شاھین کو کپٹن بنادیا جائے گا ، جبکہ ٹسٹ میں سرفراز ہوگا ،
میں سمجھتا ہوں بہترین فیصلہ ہے ، کوئی بات نہیں بابر کم بیک کرے گا اور اپنی بیٹنگ پر توجہ دے گا ،
پچھلے تین سالوں سے جینا حرام کرکے رکھ دیا پاکستانی سوشل میڈیا نے بابر کا ،
یاد رہے یہ سب ویراٹ کوہلی کے ساتھ بھی ہوچکا ہے ، بعد میں جب انہوں نے کپتانی چھوڑ دی تو بہترین کم بیک کیا اور سب کے منہ بند کئے ،
بابر بھی کرے گا ان شاءاللہ ❣️
Love you Bobby 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
23290