Civil Defence Lower Dir

Civil Defence Lower Dir

Share

Civil Defence is a government organization of the citizens to minimize the effects of any enemy action.

Photos from Civil Defence Lower Dir's post 05/07/2026

کی خصوصی ہدایت پر سول ڈیفنس انسٹرکٹرز کی نگرانی میں شدید گرمی (ہیٹ ویو) کے پیش نظر سیاحوں اور عوام کی سہولت کے لیے دیر لوئر کے مختلف تحصیلوں پر ٹھنڈے شربت کے کیمپ قائم کیے گئے۔

اس فلاحی مہم میں سول ڈیفنس کے اسٹاف ممبران، رضاکاروں اور سینئر وارڈنز نے بھرپور حصہ لیا اور سیاحوں سمیت مقامی شہریوں کو ٹھنڈا شربت فراہم کیا تاکہ انہیں شدید گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے۔

اس موقع پر عوام اور سیاحوں کو ہدایت کی گئی کہ شدید گرمی کے دوران زیادہ سے زیادہ پانی استعمال کریں، غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں اور اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔

سیول ڈیفنس دیر لوئر ہر مشکل گھڑی میں عوام کی خدمت اور ان کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔


Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Lower Dir
Civil Defence.Pk

Want your organization to be the top-listed Government Service in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

District Coordination Officer Complex
Dir
18300