Takwar.com
social activist
23/04/2026
ہانگ کانگ کا ٹوٹل رقبہ تقریبا ایک ہزار کلومیٹر سے تھوڑا زیادہ ہے جس کی ٹوٹل آبادی تقریبا چہتر لاکھ کے قریب ہے ایگری کلچر کے لئے زمین صفر ہے ضروریات زندگی کی تمام اشیاء دوسرے ممالک سے آتی ہیں حتاکہ پینے کا پانی بھی براستہ چائنہ پائپ لائن کے ذریعے گھروں تک پہنچایا جاتا ہے
آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی اس چھوٹے سے جزیرہ نما ملک کے ریزرف
ساڑھے چار سو بلین یو ایس ڈالر کے آس پاس ہیں
اس کی وجہ یہاں کا نظام اور قانون کی حکمرانی ہے
جو ریاستیں غریب امیر میں تفریق نہیں کرتی انہیں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانے پڑتے
Takwar.com
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
https://www.google.com/maps/place/Takoro+Road,+Dir+Lower,+Lower+Dir,+Khyber+Pakhtunkhwa/@34.8775993,71.7310954,17z/data=
Address
Dir