Umar Muhammad

Umar Muhammad

Share


�میری زندگی کامقصدتیری دین ک?

28/07/2024
04/07/2024

بغیردوائیوں کے سوتے ہو_ صبح بغیر تکلیف کے جاگتے ہو_ !!!!

بغیر کسی سہارے کے آتے جاتے ہو_ بغیر پرہیز کھاتے پیتے ہو!!!!! تو کہو 🥀الحمداللہ 🥀

02/05/2024

ساؤتھ افریقہ تبلیغی اجتماع 2024
خروج کارگزاری...

02/05/2024

یوم دیر 02 مٸ مبارک
02 May

سفید ٹوپی (سفید شاہی تاج) دیر کی پہچان...
دیر کے علاقہ خال میی ہاتھوں کی مدد سے بننے والی یہ ٹوپی...صرف ایک ٹوپی نہیی...یه دیر کی خود داری کی ایک لازوال داستان هے...کسی بھی قوم کی خود داری کا انحصار ان کی ازاد معیشت پر هوتاهے...یه کہانی شروع هوتی هے اس وقت سے جب ریاست دیر نے اپنی خود داری کو برقرار رکھتے ہوۓ اپنی معیشت اپنی مدد اپ کے تحت کھڑی کردی تھی...
یه سفید (تاج) ٹوپی دیر کی اس ماں بہن اور بیٹی کی وه خاموش محبت اور محنت هے...جس نے اپنے بھاٸ ،والد اور بیٹے کی نه صرف معاشی مدد کی بلکہ اس کے سر پر سفید تاج رکھاهواهے...اور اس کو گرنے نہیں دیتا... وه کشمیر کے محاذ پر دشمن کو ماں کا گود یاد دلادے...یا پردیس میی سالها سال اپنے ملک کو زر مبادلہ سے مالا مال رکھے...
خود داری کی لازوال داستان...
دیر کی پہچان...
یوم دیر 02 مٸ...(پوسٹ کاپی کرنے کی اجازت ہے)

29/04/2024

اکثر بدمعاش لوگ شریف لوگوں کو گالیاں دیتے ہیں اور ان کو بے عزت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کا یہ سوچ ہوتا ہے کہ شریف بندہ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا. تو بات ان کی 100٪ ٹیھک ہوتی ہے کیونکہ گالیاں دینے والے کے پاس نہ عزت ہوتی ہے نہ شہرت اور نہ حیا تو ایسے بندے کا کوئی کچھ بگاڑئے گا جن کے پاس کچھ ہوتا نہیں. اصل بات یہ ہے....

25/04/2024

حضرت خالد بن ولید رضی الله تعالیٰ عنہ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔
جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔
حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔
ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ۔
وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہﷻ کی راہ میں خرچ کردیا۔
ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ۔
صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح نہ کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔
بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی ۔

خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام :

موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہے ، زندگی سے زیادہ کوئی نہیں جی سکتا اور
موت سے پہلے کوئی مر نہیں سکتا ،،
دنیا کے بزدل کو میرا یہ پیغام پہنچا دو کہ اگر میدانِ جہاد میں موت لکھی ہوتی تو اس خالد بن ولیدؓ کو موت بستر پر نہ آتی۔
رضی اللہ تعالٰی عنہُ

اس پیغام کو اس دور میں ہر مسلمان کو ضرور پڑھانا چاہیے، اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے قول کو وقتآ فوقتآ دہراتے رہنا چاہیے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Dir