Ghizer Diary
Explore Natural Beauty 😍
ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جناب امان علی امیر صاحب وکٹری سپیچ سپیچ کررہے ہیں✌️❤️
05/03/2026
محکمہ فشریز ڈیپارٹمنٹ اور کے ، ایس،ڈی اؤ خلتی نےمل کر خالتی لیک کو 5سال کے لیے کنزيزو کر دیا گیا مقامی ،, غیر مقامی لوگوں سے التماس ہے کہ وہ گورنمنٹ کی اس ایکٹ کی خلاف ورزی سے گریز کرے خالتی لیک میں ماہی گیری کرنے والے خواہش مند لوگ سپیشل لائنسنس 2000 روپئے دے کر ایک دن ماہی گیری کر سکنگے اس اقدام سے خالتی کے عوام کو مستقبل قریب میں نیک سگون ثابت ہوگا انشاء اللہ ۔سپیشلی عوام خالتی سے تعاون کی اپیل
14/02/2026
Best of luck team Ghizer Janbaz♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.