Tufan Football Club - TFC

Tufan Football Club - TFC

Share

🏆 Tufan Football Club ⚽️

Founded in 1980 in the heart of Danyore Town, Tufan FC is more than a Football Club—it's a community.

28/12/2025

The player list for srsl tournament

28/12/2025

Presenting the tufan football clubs youngest (under 12) players.

کاکا جان آل سپورٹس ایسوسی ایشن حلقہ نمبر 3 کے صدر منتخب
گلگت (مجاہد حسین) – آل سپورٹس ایسوسی ایشن حلقہ نمبر 3 کے نامور اور مقبول فٹبالر کاکا جان صدر منتخب ہو گئے۔ ان کی کامیابی پر کھلاڑیوں، کھیلوں کے شائقین اور عوامی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔

انتخابی اجلاس کی صدارت دنیور یونائیٹڈ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور فٹبالر عالم جان نے کی۔ اس موقع پر کھیلوں کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔
کاکا جان کا شمار علاقے کے بہترین فٹبالرز میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے نوجوان نسل کو کھیلوں کی طرف راغب کیا۔ صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے خطاب میں انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ وہ کھیلوں کی ترقی، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کھیل صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے بچا کر ایک مثبت اور صحت مند معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
علاقے کے مختلف فٹبال کلبوں، سپورٹس کمیونٹیز اور سماجی شخصیات نے کاکا جان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔ 14/09/2025

On behalf of TFC, we extend our heartfelt congratulations to our most senior player, Kaka Jan, on being appointed President of All Sports GBLA-3

Proud moment for TFC Family 🎉

کاکا جان آل سپورٹس ایسوسی ایشن حلقہ نمبر 3 کے صدر منتخب گلگت (مجاہد حسین) – آل سپورٹس ایسوسی ایشن حلقہ نمبر 3 کے نامور اور مقبول فٹبالر کاکا جان صدر منتخب ہو گئے۔ ان کی کامیابی پر کھلاڑیوں، کھیلوں کے شائقین اور عوامی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔ انتخابی اجلاس کی صدارت دنیور یونائیٹڈ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور فٹبالر عالم جان نے کی۔ اس موقع پر کھیلوں کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔ کاکا جان کا شمار علاقے کے بہترین فٹبالرز میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے نوجوان نسل کو کھیلوں کی طرف راغب کیا۔ صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے خطاب میں انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ وہ کھیلوں کی ترقی، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کھیل صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے بچا کر ایک مثبت اور صحت مند معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ علاقے کے مختلف فٹبال کلبوں، سپورٹس کمیونٹیز اور سماجی شخصیات نے کاکا جان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔

26/07/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہم بہت دکھ کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ ٹی ایف سی کے بانی اراکین میں سے ایک، امین اللہ خان، اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ وہ ایک بہادر، پرسکون اور بہت ہی محبت کرنے والے انسان تھے۔ ہر کسی سے خوش اخلاقی سے ملتے اور دوسروں کا دل جیت لیتے تھے۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے گھر والوں کو صبر دے۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائےگی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

DSA/Danyore Soccer Academy, Main Chowk Danyore Gilgit
Gilgit