PTI Media Cell Hunza
Official page of media cell Pakistan Tehreek Insaf District Hunza
01/06/2025
پاکستانی سیاسی تاریخ سب سے بڑی کیس بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بنائے گئے جناح ہاؤس حملہ لاہور کیس 96/ 23 میں ملٹری ٹرائلز کے دوران اسداد دہشت گردی عدالت لاہور رہنما پاکستان تحریک انصاف گلگت رحیم گوجالی سمیت 254 لوگوں پر فرد جرم عائد کی ملزمان کی تحفظات کے باوجود عدالت نے فیصلہ سنا دی
اب اگلا مرحلہ ان سب کے سزاؤں کا تائم ہوگا
جو کہ بحیثیت قوم لمحہ فکریہ ہے
اس ملک میں کوئی عدل ائین اور قانون کا وجود کا تصور کرنا اہمقانہ بات ہوگی
تمام ملزمان پرعزم ہے کہ ہم حقیقی ازادی کے جنگ خون کے اخری قطرے تک خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Gilgit