Bubbly officials
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bubbly officials, .
آپ کو جتنی فکر امریکہ اور اسرائیل کی ہے اتنی ہی فکر ہمیں ایران کی ہے
چیپ اپ آرامی صاحب 🫵
05/03/2026
وزیر داخلہ بتائیں۔۔!
کیا انہی بچوں کی بات کر رہے ہیں جو بندوقیں اور میزائل سے لیس احتجاج کر رہے تھے، جس پر گولیاں برسائی گئیں؟
غریب کے گھر کے چراغ تو بجھا دیے کئے لیکن اس غریب کے دل کی آہ لگ گئ تو آپ بھی لپیٹ میں آئنگے آپ کے بھی بیٹے ہونگے صرف یہ کی شفاف تحقیقات کے بجائے ڈائریکٹ الزام لگا کر خود کو بری الزمہ کرنا اور مورد الزام ٹھہرانا یہ سراسر یکطرفہ پالیسی ہے جو کہ ملت جعفریہ کو ہر گز قبول نہیں۔