Faizabad Gilgit
Faizabad فیض آباد formerly known as Chilmish Dass چھلمس داس is a small village near Agha Khan Health.
آج فیض آباد یوتھ موومنٹ گروپ میں الیکشن کے حوالے سے 12 گھنٹے تک پولنگ جاری رہی، جس کا فائنل رزلٹ درج ذیل ہے*
امیدواروں کے نام، حاصل کردہ ووٹ اور فیصد:
محمد الیاس صدیقی (MWM): (75.8%)
امجد حسین (PPP): (15.2%)
آصف عثمانی (آزاد امیدوار): (3.0%)
سُلطان رئیس ): (3.0%)
حمایت اللہ ): (3.0%)
اس پول کے مطابق محمد الیاس صدیقی (MWM) بھاری اکثریت کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے ہیں. فیض آباد کےمعزز عوام اپنی رائے ضرور دے۔
نلتر پائین کے سکول بچوں کا گلگت بلتستان اور ایران کے شہیدوں کو خراج عقیدت ♥️
"ان ننھے ہاتھوں میں صرف تصویریں نہیں، بلکہ ایک نظریہ ہے۔ وہ نظریہ جو مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت سکھاتا ہے۔ 🚩✊ ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit