GHIZER TIMES
To explore the beauty of nature and as well the cultures.
24/04/2026
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر ایڈوکیٹ واپس پی پی پی کو پیارے ہوگئے
میرے والد محترم بانی کارکنوں میں شامل تھے، یہ جماعت گلگت بلتستان کی خیرخواہ جماعت ہے : نذیر ایڈوکیٹ
مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں ان کی شمولیت نہیں بلکہ واپسی ہورہی ہے
شمولیت کا فیصلہ ذاتی نہیں بلکہ میرے حلقے کے عوام کا فیصلہ تھا، عوام کے لئے میں ہمیشہ حاضر ہوں : نذیر ایڈوکیٹ
گلگت میں منعقدہ شمولیتی تقریب میں کائرہ سمیت مرکزی قائدین نے شرکت، اسپیکر کو پارٹی مفکر پہنایا گیا
Nazir Ahmad Official
21/04/2026
#استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں اور ذرائع کے مطابق
عاطف سلمان
پاکستان مسلم لیگ ن کو خیر باد کہنے کے بعد بہت جلد میں شمولیت اختیار کریں گے۔
-19 غذر حلقہ 1 میں سیاسی منظرنامہ مزید دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔ عوامی خدمت، مضبوط قیادت اور نئے سیاسی سفر کی جانب ایک اہم قدم۔
استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کی جانب سے عاطف سلمان کو بار بار شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔
Atif Salman
Eiman Shah
Haji Gulbar Khan
Quaid Khan Akbar Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Address
Gilgit
15600