Advance Eye Care

Advance Eye Care

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Advance Eye Care, Hospital, Shahr-e-Quaid/e/Azam, Gilgit.

Photos from Advance Eye Care's post 13/02/2022

زیر نظر کتاب آنکھوں کے امراض ، مسائلِ اور متعلقہ موضوعات پہ ایک جامع کتاب ہے جو پاکستان میرے دوست ڈاکٹر شرجیل منصوری نے ایک سال کی شدید عرق ریزی کے بعد لکھی ہے ۔
کتاب لکھنے والوں میں پاکستان کے نامور ماہرین امراض چشم شامل ہیں جن میں سے کچھ میرے اساتذہ رہ چکے ہیں ۔ میں شرجیل کا مشکور ہوں کہ اس کتاب کے ایک باب کو لکھنے کا شرف مجھے بخشا گیا۔
یہ کتاب ماہرین کے لئے نہیں بلکہ عام عوام کے لیے عام فہم اردو میں لکھی گئی ہے۔ اور تمام ایسے موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے جو ایک شخص کو روزمرّہ کی زندگی میں پیش آسکتے ہیں ۔ میری نظر میں یہ کتاب ہر گھر میں ہونی چاہیے تاکہ ہر شخص مستفید ہوسکے۔
مزید یہ کہ یہ کتاب ماہرین امراض چشم اپنے مریضوں کو پڑھنے کا مشورہ دے سکتے ہیں ۔ میں کم ازکم اپنے تمام مریضوں اور دوستوں کو اس کتاب کے مطالعے کا مشورہ دیتا ہوں۔ کیونکہ اسکی قیمت نہایت کم ہے اور علم کا ذخیرہ ہے جو عام مریضوں کو معتبر و مستند معلومات فراہم کرتا ہے۔
شرجیل ایک سخت محنتی اور قابل شخصیت ہے اور ابھی تک کالج اف فزیشنز اینڈ سرجنز ، رائل کالج اف سرجنز گلاسگو اور رائل کالج آف سرجنز اینڈںبرا اور انٹرنیشنل کونسل اف افتھلمالوجی کے فیلو ہیں اور گومل میڈیکل کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Contact for purchase
Zubair Book Depot Lahore
Cell: 0300-4632223

25/12/2018

What why and how a Dilated Fundus Exam is performed at Advance Eye Care

Want your practice to be the top-listed Clinic in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Shahr-e-Quaid/e/Azam
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 14:00