Naltar Valley Official

Naltar Valley Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naltar Valley Official, Tour Agency, District Gilgit Naltar Valley, Gilgit.

24/05/2026

کسی بھی پارٹی اور اشخاص کی حمایت یامخالفت نہیں کرینگے،تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کا اعلان
تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان وکوہستان آمدہ الیکشن میں کسی بھی جماعت پارٹی اور اشخاص کی حمایت یامخالفت نہیں کریگی تمام امیدوار ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔۔ تنظیم اہلسنت والجماعت کا کسی کو سپورٹ کا کوئی بھی پروپیگنڈہ ہو تو عوام الناس ہوشیار رہیں تنظیم بلکل غیر جانبداری کا مظاھرہ کریگی ۔ البتہ تنظیم کےشوری کےتمام اراکین اپنے اپنے حلقوں میں مکمل آزاد ہونگے وہ جس کو مناسب سمجھیں حمایت کریں اور یہ حمایت انکاانفرادی عمل ہوگا تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کے تمام مسالک واقوام کے لوگوں سے اپیل کرتی ہے ووٹ ایک امانت ہے اس کااستعمال ذاتی بغض وعناد کےبنیاد پہ ہرگز نہ کریں ایسے افراد اور پارٹیوں کا چناؤ کریں جو اگلےپانچ سال آپکے مسائل حل کرنے کے حوصلہ وہمت رکھتے ہوں۔۔ گلگت بلتستان کاامن یہاں کی ترقی صحت وتعلیم بہت سارے مسائل حل طلب ہیں
الیکشن کومسلکی /قومیت کا رنگ دیکر علاقے کےامن وامان کو خراب نہ کریں سیکورٹی اداروں سے مکمل تعاون فرمائیں اور پاکستان کے محافظ اداروں کی بے توقیری سے سختی سے اجتناب کریں۔۔ پاکستان ہمارا ہے ہم پاکستان کے ہیں
اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد

جاری کردہ:سیکریٹری نشرو اشاعت تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان وکوہستان

24/05/2026

ٹک ٹاکر علی قمر ۔۔اجو CM ما اکی ویوک ہن 🤣😂

24/05/2026

کسی جنت میں ہم ہمسائے کوثر میں رہتے ہیں 🩷💓 نلتر ویلی آج کل ایسا ویو دیکھنے کو ملے گا ۔۔
Video 📷📸

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

District Gilgit Naltar Valley
Gilgit
05811