Gilgit Baltistan Student Organization
باشعور نوجوان مستحکم گلگت بلتستان
14/07/2026
چیئرمین گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن (GBSO) بشارت دیمسو کی مسلم لیگ (ن) گلگت ڈویژن کے نائب صدر، معروف سیاسی و کاروباری شخصیت یعقوب سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال، نوجوانوں کو درپیش مسائل، تعلیمی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Gilgit Baltistan Student Organization
14/07/2026
جی بی ایس او کا اہم اجلاس
گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن (GBSO) کا ایک اہم اجلاس چیئرمین بشارت دیمسو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں جامعات میں گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے اوپن میرٹ سیٹوں اور درپیش مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ شرکاء نے طلبہ کے تعلیمی حقوق کے تحفظ اور اوپن میرٹ سے متعلق مسائل کے مؤثر حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں۔
جی بی ایس او نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گلگت بلتستان کے طلبہ کے جائز حقوق کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھی جائے گی۔
14/07/2026
ٹیم پڑی بنگلہ
Gilgit Baltistan Student Organization
Click here to claim your Sponsored Listing.