Imamians Oshikhandass Unit
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamians Oshikhandass Unit, Religious organisation, ISO Office Al-Mustafa Masjid Oshikhandass, Gilgit.
03/03/2026
💔 اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ 💔
🛑 تعزیتی ریفرنس شہداء ملت 🛑
🚩 بیاد شہید اسلام رہبر معظم و شہداء گلگت بلتستان
🗓️۔ 4 مارچ 2026
⏰۔ رات 8 بجے
📍۔ مین چوک دنیور
آپ تمام مومنین و برادران سے شرکت کی استدعا ہے ۔
سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام
ائی ایس او پاکستان ڈسٹرکٹ گلگت 2
03/02/2026
۱۵شعبان ولادت باسعادت حضرت امام مہدی عجل الله فرجہ شریف کے مناسبت سے ائی ایس او لوکل یونٹ و انجمن امامیہ اوشکھنداس کے جانب سے عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا
تمام عاشقان مولا کو امد حجت اللہ بہت مبارک ہو 🫀🚩🎂
03/02/2026
ان شاء اللہ پندرہ شعبان المعظم کے موقع پر ایک عظیم الشان اور بابرکت پروگرام اوشکھنداس کی (مرکزی جامع مسجد) میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام برادران سے شرکت کی اپیل ہے۔ان شاء اللہ پندرہ شعبان المعظم کے موقع پر ایک عظیم الشان اور بابرکت پروگرام اوشکھنداس کی (مرکزی جامع مسجد) میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام برادران سے شرکت کی اپیل ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Gilgit