Mufti Ejaz Aman

Mufti Ejaz Aman

Share

اللہ تعالی کا عاجز بندہ, حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا ایک خطاکار امتی اور صحابہ کرامؓ کا سپاہی.

23/08/2025

اچھے اچھے اساتذہ سرکاری تعلیمی اداروں میں ہیں۔ اور اچھے اچھے طلبا نجی تعلیمی اداروں میں۔
اسکی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں ؟
سکول انتظامیہ؟
ذہین طلبہ کا نجی تعلیم اداروں کی طرف رجحان؟
بھاری بھرکم فیس والی تعلیم اور مفت تعلیم کا اثر ؟
والدین کی بے توجہی؟

18/01/2025

بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں
ان کی معصوم شرارتیں اللّٰہ کو بہت پسند ہیں
مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے
تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔
بچوں کو تو خصوصی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے
تاکہ اُنہیں پتہ چلے کہ اللّٰہ کیسا رحیم و کریم ہے !!!
جس کے گھر میں اُنہیں اتنی محبت مل رہی ہے
یاد رہے۔
یہ معصوم بچے اپنے گھروں میں ٹی وی ، موبائل اور کھیلوں کو چھوڑ کر مسجد آتے ہیں

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit