Gb Halqa 1

Gb Halqa 1

Share

Voters can evaluate candidates performance and inform the problems

19/04/2026

گلگت:
گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلے میں جی بی ایل اے 2 گلگت سے انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کے صدر عتیق پیرزادہ نے باضابطہ طور پر کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوے انہوں نے اس عزم کا ظاہر کیا کہ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب وہ اس حلقے سے کامیابی حاصل کر کے اپنے قائد عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو یہ سیٹ بطور تحفہ پیش کریں گے

26/07/2025

Ap k khyal main kon jeety ga

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit