Gilgit Baltistan Trade Test & Training Centre G-B

Gilgit Baltistan Trade Test & Training Centre G-B

Share

Gilgit Baltistan Overseas Trade Test & Training center (GBOTC) is a leading ,Dynamic and vibrant inst

30/03/2025

جنوبی کوریا جانے کے خواہشمند گلگت بلتستان کے افراد کے لیے خوشخبری!
السلام علیکم!
اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (OEC) نے ای پی ایس 2025 کی پری رجسٹریشن کی آخری تاریخ 7 اپریل 2025 تک بڑھا دی ہے۔ جو لوگ ابھی تک اپلائی نہیں کر پائے، وہ 7 اپریل تک اپلائی کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو چالان فارم یا آن لائن رجسٹریشن میں کسی مشکل کا سامنا ہو یا اس پروگرام کے حوالے سے مزید معلومات چاہیے ہوں، تو آپ دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں یا ہمارے دفتر آ سکتے ہیں۔
رابطہ نمبرز:
0345-7048944
0355-5873697
آفس ایڈریس:
GB Overseas Office, Near Psychiatry Hospital, FC Road, Jutial, Gilgit, GB
جلدی اپلائی کریں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!

25/01/2025

خوشخبری ۔ خوشخبری
آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2025 سے بڑھا کر **30 جنوری 2025** کر دی گئی

پرائم منسٹر یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت نیوٹیک پاکستان کے تعاون سے مختلف شارٹ کورسز میں داخلے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2025 سے بڑھا کر **30 جنوری 2025** کر دیا گئی ہے۔ اگر آپ ان مفت کورسز میں شامل ہونے کے خواہش مند ہیں، تو فوراً درجہ ذیل کورسز میں مفت درخواست دیں
۔
1- Japanese Language (N4 - Skilled Worker Level Certification)

2- English Language (IELTS / PSL / PTE)

3- Advance Survey (Civil Quantity Technician)

4- Plumber / Pipe F***e

اگر آپ کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہے اور آپ اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!

درخواست دینے کا طریقہ:

1-نیچے دیئے گئے درخواست/رجسٹریشن پورٹل پر جائیں:
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-up

2- اپنے پروفائل کی تکمیل کریں اور کورس منتخب کرنے کے بعد ادارے کی فہرست سے گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر کو منتخب کریں۔

اہم تاریخ:

آن لائن درخواست جمع کرانے کی
آخری تاریخ: 30 جنوری 2025

اہم معلومات:
دور دراز علاقوں کے طلباء کے لیے مفت ہوسٹل کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

اگر آپ کو آن لائن درخواست جمع کرنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ ہمارے درج ذیل آفسز سے رابطہ کر سکتے ہیں

**رابطہ معلومات:**

**گلگت آفس:**
پتہ: نزد سائیکاٹری ہسپتال، ایف سی روڈ،
03457048944
0355 5873697
0346108544
0355 4370988

**ہنزہ کیمپس:**
پتہ: نزد آغا خان ٹاور، علی آباد، ہنزہ
WhatsApp رابط نمبر:

03457048944
03181871478
03554340089
03554781400

جلدی کریں اور اپنے کیریئر کو نیا آغاز دیں!

Photos from Gilgit Baltistan Trade Test & Training Centre G-B's post 23/11/2024

Good News Applicants!
The deadline to apply for Prime Minister’s Special Package for HR Development in Agriculture & Livestock Sector under the Prime Minister’s Youth Skill Development Programme has been extended to 2nd December, 2024.
Don't Miss the opportunity.
Apply Now : www.nsis.navttc.gov.pk

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

GBOTC Office Near Psychiatry Hospital FC Road, Jutial Baltistan
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00