Mudasim Ali
♡ALLAH IS GRATE♡
❣I LOVE ALLAH❣
12/09/2025
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ نے بیان کیا: حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے عہد فرمایا: (اے علی!) مومن ہی تجھ سے محبت کرے گا اور منافق ہی تجھ سے بغض رکھے گا۔
ان بغیرت بد ذات اور منافقوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے ۔
ایسے لوگ علاقے کے امن کو خراب کرتے ہیں گلگت میں سنی شیعہ اسماعیلی سب باھیوں کی طرہ رہتے ہیں اور سب مسلمانوں کے لیے مولا علی علیہ السلام ایک بہت بڑا مقام رکھتے ہیں ۔
لہذا ان لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے
Enjoy😎 Wajee Wajee
Click here to claim your Sponsored Listing.