Gilgit-Baltistan Medical Center
"Your Health, Our Priority! 🏥✨ Visit the Gilgit Baltistan Medical Center.
19/02/2026
شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت کے لیے یہ انتہائی مسرت کی بات ہے کہ سینئر کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ اور HOD میڈیسن ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر مہتاب جان کو American College of Gastroenterology (ACG) کی جانب سے تمام ضروری تقاضے مکمل کرنے کے بعد انٹرنیشنل ممبر منتخب کیا گیا ہے۔
یہ بین الاقوامی اعزاز ڈاکٹر مہتاب جان کی پیشہ ورانہ مہارت، علمی قابلیت اور شعبہ معدہ و جگر (Gastroenterology) میں خدمات کا اعتراف ہے۔
American College of Gastroenterology دنیا کے معروف طبی اداروں میں شمار ہوتا ہے، اور اس کی رکنیت کسی بھی معالج کے لیے ایک نمایاں کامیابی سمجھی جاتی ہے۔
شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت کی پوری فیملی ڈاکٹر مہتاب جان کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے لیے مزید کامیابیوں اور ترقی کی دعاگو ہے۔
ترجمان۔ شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الفطر مبارک"*. ہو
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gilgit
15100
Opening Hours
| Monday | 14:30 - 20:00 |
| Tuesday | 14:30 - 20:00 |
| Wednesday | 14:30 - 20:00 |
| Thursday | 14:30 - 20:00 |
| Friday | 14:30 - 20:00 |
| Saturday | 14:30 - 20:00 |
| Sunday | 10:00 - 14:00 |