E-4-English

E-4-English

Share

E-4-English course will help you learn the most popular language globally and includes pronunciation, grammar, and vocabulary.

15/10/2023

Tips to speak fluently

04/10/2023

سینٹر آف ایکسیلینس آپ کے علاقے کے بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے جو پہلے سال کی بہترین کارکردگی کے بعد ایک بار پھر متعلقہ کورسز کے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی خدمات پیش کرتا ہے۔ یہ اکیڈمی جماعت نہم سے FSC تک فیڈرل بورڈ (SLO Based)، کے آئی بورڈ اور آغا خان بورڈ کے مقررہ نصابات کے مطابوق تمام لازمی مضامین میں میعاری تعلیم کے مواقعے فراہم کرتا ہے۔
مزید برآں، ہمارا ادارہ انگریزی زبان سیکھنے والوں کی مختلف سطحوں کے لیے انگریزی زبان کے خصوصی کورسز میں بین الاقوامی تربیت یافتہ، لسانی ماہر برائے انگلش کی خدمات پیش کرتا ہے۔
مزید یہ کہ سینٹر آف ایکسی لینس طلباء کو ہوم ٹیوٹرز کی خدمات بھی پیش کرتا ہے۔
اکیڈمی میں کلاسز کامیابی سے جاری ہیں۔
خواہشمند حضرات نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایڈمن سنٹر آف ایکسیلینس
+92 315 5551993
+92 3119550442
پتہ: سائنس اینڈ کامرس سکول اینڈ کالج بلمقابل روپل ان خومر گلگت۔

31/07/2023

"ماشاءاللہ کمال کے پروگرام ہے آپکے سارے پروگرام اعلیٰ ترین اور منفرد ہیں"
"(قرآن مجید) کا خالصتاً شینا زبان میں آج تک کسی نے اس طرح واضح ترجمہ نہیں کیا ہے ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔"
"نجم الحسن سید صاحب کی 22 سالہ اس محنت اور جدوجہد کو سرخ سلام ہو آفرین ۔۔۔۔۔۔"
💕💕💕💕

Want your establishment to be the top-listed Bar/pub in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit