Karim Jivan Comedian

Karim Jivan Comedian

Share

comedian

18/05/2026

گلگت بلتستان کے معروف کامیڈین اداکار پہلوان خان،, اسوقت ڈی ایچ کیو اسپتال گاہکوچ میں زیرِ علاج
ہے
🤲 انہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں، دوستوں اور فینز سے اپیل کی ہے کہ اُن کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

❤️ پہلوان خان پہلوان نے کہا ہے کہ آپ سب کی محبت، دعائیں اور خلوص میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔
🙏 تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے بے حد شکریہ۔

✨ اللہ تعالیٰ پہلوان خان پہلوان کو مکمل صحتِ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit