Rghasha yoll
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rghasha yoll, Media, Baltistan, Gilgit.
22/06/2026
پی پی پی ٹکٹ کا اصل حقدار غلام نبی ثنائی
"یہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اور بالخصوص گانچھے کے قائدین کے لیے ایک امتحان ہے؛ ایک طرف وہ کارکن کھڑا ہے جس نے برسوں تک پارٹی کا جھنڈا اٹھائے رکھا، ہر مشکل وقت میں وفاداری نبھائی، اور دوسری طرف پیراشوٹر امیدوار ہیں جو صرف ٹکٹ کے وقت نمودار ہوتے ہیں۔ فیصلہ نظریاتی اور حقیقی جیالوں کے حق میں ہونا چاہیے۔"

آخیر کار حاجی حمید ہار گئے اور حاجی انور جیت گئے کیونکہ چھوربٹ کے چند مفاد پرست لوگوں نے منگول کو بیٹھا کر حاجی حمید صاحب کو لانے کے بعد حاجی کے ساتھ بھی وفاداری نہیں کیا تیں سے چار چھوربٹ کے نمائندوں نے جان بوجھ کے حاجی صاحب کو لا کے ہارا دیا بغیرتو لایا تو کوشش کر کے مقابلا تو کرتے
اگر حاجی حمید صاحب اتفاق چھوربٹ کے ساتھ دیتے ہے تو چھوربٹ کے متفقہ امیدوار فدا حسین منگول کی ہوزیشن بہت ہی مضبوط ہو جائینگے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
3436