Voice Of North

Voice Of North

Share

Voice Of North is a local news channels where viewrs are updated about local news, places,traditions. News updates and information

18/04/2026

ثمر عباس کسی تعارف کے محتاج نہیں اور مرحوم ڈپٹی کمشنر داؤد خان کا بیٹا ہے اور ملک فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔
اس وقت آزاد حیثیت سے میدان میں اترے ہیں اور بہت ہی اچھی سوچ سے میدان میں اترے ہیں اور عوام بہتر انداز میں اپنا فیصلہ سنا دیں گے۔ثمر عباس کے والد محترم کے بہت خدمات ہیں اور ساتھ ثمر عباس بھی نگر قوم کے لیے خدمات انجام دے رہے ہیں اور امید ہے کہ آنے والے وقت میں بھی نگر کے لیے قربانیاں دیں گے۔

30/01/2026

ہمارے ملک کا حال۔
ملک میں کم خوشحال گھرانوں کی امداد کے لیےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے ایک پروگرام شہید بےنظیر بھٹو کے نام سے شروع ہوا اور ماشاءاللہ سے بہت سے گھرانے اس پروگرام سے مستفید ہوئے اور یہ پروگرام بہت سے گھرانوں کی امید کی کرن بھی بنا۔لیکن اس پروگرام کو اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود ہمارے نظام کے زمداران اتنے نااہل ہیں کہ آج کے دور میں بھی لوگوں کو بلخصوص خواتین کو بیھکاریوں کی طرح بازاروں میں بٹھا رہے ہیں خدارا یہ ایک اچھا پروگرام ہے کہیں اچھا نظام بنا کے باعزت طریقے سے امدادی رقم کی ترسیل کو یقینی بنائی۔ اس طرح آئے روز چوک چوراہوں میں خواتین کی تزلیل بند کریں۔
ارشاد علی منوا

Photos from Voice Of North's post 25/01/2026

اطلاع
استور ویلی روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ اور بھاری پہاڑ گرنے کے باعث بند ہوا تھا جس پر کل سے بلاسٹنگ اور محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ کی ہیوی مشینری کے ذریعے تمام ٹریفک کے لیے بحال کیا گیا ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Nagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Nagar