HM media

HM media

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HM media, Health/Beauty, Gilgit baltistan, Gilgit.

27/12/2025

گلگت :
رحیم آباد گلگت میں بجلی بندش کے خلاف عوام نے شاہراہ قراقرم پر دھرنا دیا۔ جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگئی۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے بجلی دو کے بعرے لگائے۔

27/12/2025

سرکاری ہسپتال کےاندر میڈیکل سٹور سے سرکاری ادویات برآمد سٹور کوسیل کرنے کا حکم دے دیا
جج اینٹی کرپشن کورٹ

26/12/2025

گلشیر یوتھ اگنائزیشن کا نمائندہ وفد کا صوفیہ نور بخشیہ یوتھ کی دعوت پہ خصوصی دورہ گلشیر یوتھ ارگنائزیشن اور صوفیہ نور بخشیہ کا اپنے محلہ اور علاقے کا مفاد کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم صوفیہ نوربخشہ یوتھ کی طرف سے گلشیر یوتھ ارگنائزیشن کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور اپنے معزز مہمانوں کا شاندار انداز میں ویلکم کیا گیا گلشیر یوتھ ارگنائزیشن نے صوفیہ نور بخشیہ یوتھ کا شکریہ ادا کیا اور ہر فورم پر ایک ساتھ چلنے کا عزم ظاہر کیا گیا ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
HUSSAIN