Nagar Colony Youth Glt

Nagar Colony Youth Glt

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nagar Colony Youth Glt, Public Figure, Gilgit.

20/05/2026

نگر کالونی یوتھ کی جانب سے نگر کالونی گلگت میں شیعہ امامیہ اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام پرنس رحیم اغا خان کہ آمد پر انے والے زائرین کو خوش امدید کرنے کے لیے لائٹ ان اور ماحول سازی کی گئی ہے

14/05/2026

گلگت بلتستان کے لیے اعزاز

گلگت : شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی کے فرزندِ سید علی رضوی نے دنیا کی معروف جامعہ کیمبرج یونیورسٹی سے بین الاقوامی قانون کا کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔ انہوں نے انگلستان میں بین الاقوامی قانون میں اعلیٰ تعلیم بی پی پی سے نمایاں کامیابی اور میرٹ کے ساتھ حاصل کی، جس کے بعد انہیں اپنی شاندار علمی کارکردگی کے اعتراف میں کیمبرج یونیورسٹی کے خصوصی قانونی پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا۔

اسی دوران انہوں نے برطانیہ کے تاریخی اور نہایت معزز ادارے “دی آنریبل سوسائٹی آف لنکنز اِن” کی معزز رکنیت بھی حاصل کی، جوکسی بھی نوجوان قانون دان کے لیے ایک بڑا اعزاز تصور کیاجاتا ہے۔
یہ وہی معزز ادارہ ہے جہاں بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال جیسے عظیم رہنما بھی معزز رکن رہ چکے ہیں۔

سید علی رضوی اس وقت برطانیہ کی اعلیٰ عدالت دی رائل کورٹس آف جسٹس سے عملی و پیشہ ورانہ قانونی تربیت حاصل کر رہے ہیں ۔
ان کی یہ کامیابی پورے گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے علم، تجربے اور صلاحیتوں کو دیانتداری، انصاف اور عوامی خدمت کے لیے وقف کرتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔

10/04/2026

رات کے ڈھائی بجے دنیور کے مقام سے کچھ نامعلوم افراد نے اصلحے کے ذور پر صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو گرفتار کرلیا ہے جس کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جی بی انتظامیہ کو یہ پیغام دیتے ہیں اگر کل تک بحفاظت رہا نہیں کیا تو ہم نگر یوتھ پوری جی بی میں دھرنا دینگے قراقرم نیشنل ہائی وے بلاک کرینگے۔

10/04/2026

چھلم رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ

07/04/2026

مشہور کاروباری شخصیت جناب ثاقب حسین اور اِن کے والد محترم جناب محمد حسن صاحب کی طرف امدادی تحریک برائے ایران دو لاکھ روپے نگر کالونی سٹال پر ڈونیٹ کر دی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit